توڑ دو ایوان۔ بالا کہ اب ختم۔ نبوتﷺ کا ہے سوال

اگلے دو تین دن پاکستان کیلۓ بہت اہم ہیں۔
ختم۔ نبوت ﷺ کی شق کی تبدیلی نے پورے پاکستان میں ایک
طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ یہ طوفان کسی بھی لمحے ایک بحران کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ اسمبلی نے نہ صرف پاکستان کے قا نون کو توڑا ہے صرف نواز کیلۓ بلکہ نواز پر
مہربان اسلام دشمن طاقتوں کو پاکستان کے آۂین کے ساتھ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ بےشک جاۂز ہے لیکن نواز تو شریعت کے اصولوں کو پس۔ پشت ڈال رہا ہے۔ اسی لۓ پاکستان میں ایتھی ازم تیزی سے پھیل رہا ہے۔
 بیس کروڑ عوام نبی پاک ﷺ کے نام پر جان چھڑکتے ہیں۔ اب کروڑوں لوگ
نبی پاک ﷺ کے لۓ سڑک پر آنے کیلۓ تیار ہیں۔ ایسے میں نواز کے درباری ہر لمحہ نیا داؤ
کھیل رہے ہیں۔ اس وقت پاکستان  کی عدلیہ اور آرمی کے سوا تمام ادارے نواز کے قبضے
میں ہیں۔ نواز کی مثال ایک خطرناک آکٹوپس کی طرح ہے جو نا اہل ہو کر بھی پاکستان
کو شکنجے میں لۓ ہوۓ ہے۔ ہماری بھولی بھالی عوام کو نہ میڈیا کی دلیلیں سمجھ آتی
ہیں نہ رشید عمران یا قادری کی تقریریں۔ نواز بہت کم ٹی وی پر آتا ہے پھر بھی
120 این اے
 بھی جیت گیا اور 2018 میں پاکستان کا صدر بن کر آنے کی پوری طرح تیاری
کر چکا ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ نواز کی بادشاہت اتنے ثبوت ملنے کے باوجود نہیں ختم
ہو رہی۔ اس کے پیچھے پاکستان اور اسلام کی دشمن قوتیں ہیں جن کا پول اب ختم ۔
-نبوت ﷺ کی شق تبدیل کرنے کے بل پاس ہونے پر کھلا - 
نواز نےکرسی کیلۓ امریکہ میں
اپنی مدد کیلۓ ایک مہنگی لابی ایجنسی کو ساۂن کیا ہے۔ آج اگر جنرل ڈنفورڈ ہمیں
ہر دوسرے دن دھمکیاں دے رہا ہے تو اس کی بڑی وجہ نون لیگیوں کی گھٹیا سیاست
ہے کہ مودی اور ٹرمپ کے پاؤں چوم رہے ہیں صرف اپنی کرسی بچانے کے لۓ۔ یہ اتنے
خطرناک ہیں کہ اپنے ہی وطن پر حملہ کروا دیں صرف اپنے تاج کیلۓ۔ دنیا کا کون سا
بد معاش ہے جو بغیر چتھرول کے سیدھا ہوا ہو۔ جب زہر اتنا پھیل جاۓ کہ جان کا خطرہ
ہو تو سرجری کرنی پڑتی ہے۔ اس نا اہل وزیر اعظم اور اس کے ضمیر فروش درباریوں
کا بس اب ایک علاج ہے۔ ان کا دربار توڑ دو۔ اسمبلیاں توڑو۔ عبوری حکومت بناؤ۔ 9 مہینوں میں الیکشن کرواؤ۔ پاکستان کی ہر مسجد میں اس فراڈ لیگ کے کالے کرتوتوں
کا دن رات اعلان کرواؤ تا کہ بھولی عوام ان ختم۔ نبوت ﷺ سے ٹکر لینے والے جعل سازوں کے جھانسے میں آنے سے بچ جاۓ۔
۔ ڈاکٹر فارعہ بخاری


Dr F Bukhari, MD is a writer/poet/activist/politician/physician/scientist/philanthropist/producer/journalist/defense analyst & strategist. She is interested in politics, peace, innovation, and volunteering. She is working for education, liberation & empowerment of the under-privileged. She is also involved in politics trying to bring a palpable change at Pakistan's political level that ensures protection of masses against human rights violations, injustice, corruption & terrorism. She is the Chairperson of Pak islam Party. 

Popular Posts