Islamabad has fallen


Islamabad Falls from Dr Fariya Bukhari, MD on Vimeo.
.آج اسلام آباد فتح ہو گیا ان شیطانی قوتوں کے ہاتھوں جنہوں نے پاکستانی جمہوریت کو یر غمال بنا لیا ہے۔ افسوس کہ آج اسلام آباد میں ایک مسلمان اتنا ہی غیر محفوظ ہے جتنا بھارت میں ہے۔ جس درندگی سے ان نہتے کارکنوں کو زخمی کیا گیا ہے صرف نبی پاک ﷺ سے محبت کرنے پر وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اب اسلام آباد کا مالک پاکستان نہیں رہا بلکہ شیطانی طاقتیں ہو گئ ہیں جو نبی پاک ﷺ سے نفرت کرتی ہیں۔ اگر ہمت ہے میرے بھائیوں اور بہنوں تو چھڑا لو اسلام آباد کو دشمن کی گرفت سے اس سے پہلے کہ سارا ملک ہاتھ سے نکل جاۓ۔
ڈاکٹر فارعہ بخاری 
Dr F Bukhari, MD is a writer/poet/activist/politician/physician/scientist/philanthropist/producer/journalist/defense analyst & strategist. She is interested in politics, peace, innovation, and volunteering. She is working for education, liberation & empowerment of the under-privileged. She is also involved in politics trying to bring a palpable change at Pakistan's political level that ensures protection of masses against human rights violations, injustice, corruption & terrorism. She is the Chairperson of Pak Islam Party.

Popular Posts