پاکستان کے سینٹ کے الیکشن غیر جمہوری ہیں
اگلے چھ سال کیلۓ آدھا سینٹ 21 کروڑ عوام پر مسلط کیا جا رہا ہے اور عوام کا اس انتخاب سے کوئ لینا دینا نہیں۔
ہر تین سال کے بعد یہ ڈرامہ ہوتا ہے اور سارے صوبائ منسٹر عوام پر ماجے گامے چھ سال کیلۓ مسلط کر دیتے ہیں۔ آج پاکستان میں جو لا قانونیت ہے اس کا بہت بڑا تعلق ہمارے غیر جمہوری ماجا گاما سینٹ سے ہے۔
ڈاکٹر فارعہ بخاری (چیئر پرسن ) پاک اسلام پارٹی